اجزا
دودھ ڈیڑھ لیٹر
چینی دوکپ
Ùریش کریم ایک Ú©Ù¾
ونیلا کسٹرڈ یا کارن Ùلور تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
لال جیلی ایک پیکٹ
پیلی جیلی ایک پیکٹ
Ûری جیلی ایک پیکٹ
ابلی رنگین سویاں ایک کپ
آم دو عدد
کیلے چار عدد
سیب تین عدد
چیکو تین عدد
انگور ایک کپ
آڑو ایک عدد
پستے، بادام ایک کپ
ترکیب
ونیلا کسٹرڈ یا کارن Ùلور Ú©Ùˆ تھوڑے سے پانی میں گھول لیں۔
دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کے ابلنے کیلئے رکھ دیں۔
جب چینی کا Ø¯Ø§Ù†Û Ø+Ù„ ÛÙˆ جائے تو آدھا کارن Ùلور مکسچر ڈالیں اور Ûلائیں۔
جب دودھ Ú©Ùˆ ابال آجائے تو باقی کارن Ùلور مکسچر Ú†Ù…Ú† Ûلاتے Ûوئے دودھ میں ڈال دیں اور پکائیں Ú©Û Ú¯Ø§Ú‘Ú¾Ø§ کسٹرڈ بن جائے۔
تھوڑا سا کسٹرڈ پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں۔ کسٹرڈ والا چولÛا بند کرکے اب ÛŒÛ Ú©Ø±ÛŒÙ… والا مکسچر کسٹرڈ میں ملا دیں، ساتھ Ûلاتے جائیں۔ اسے Ùریج میں رکھ Ú©Û’ تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔
جیلی Ú©Ùˆ ڈبے پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Ûدایات Ú©Û’ مطابق بنا Ú©Û’ جما لیں اور جمنے Ú©Û’ بعد کیوب کاٹ لیں۔
سارے پھل چھیل کے ان کے ٹکڑے کر لیں۔
اب سرونگ باؤل میں سارے پھل، جیلی ، رنگین سویاں ڈال کے اوپر کسٹرڈ انڈیل دیں۔
پستے، بادام سے سجا کے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔